-
waqt kee daur
وقت کی دوڑ وقت کب سے بھاگ رہا ہے اور ہم وقت کو کب سے پکڑتے پکڑتے کتنی اجنبی جگہوں کے کتنے خوابوں کے گلستانوں سے کتنی خواہشوں کے پھولوں کو روندتے اور کتنے محبّت کے سرابوں سے باتیں کرتے گزر چکے ہیں وقت ہے کے رکتا ہی نہی (اس وقت کی محبّت می دنیا کب تک گھومتی رہے گی) وقت سے آگے بھاگنے والے وقت کو ایک بھیانک کالا کتا سمجھ کر بھاگ رہے ہیں اور پیچھے رہ جانے والے امید کے نشے میں دوڑے چلے جاتے ہیں ہم سب سے دور ایک کونے پر جب محبّت کے مکین صراہی سے ہولے ہولے شراب انڈیلتے ترچھی نظروں سے وقت…
-
Half way to Kiliminjaro
(2011 Dec. Kilimianjaro) This mountain of my mind, this loneliness,soaked in green moss. This desire, as white as snow. These little by little disappearing footsteps of life This me, disappearing in the clouds of habitual living Like disappearing of snow on this great mountain. Will it be able to forget the snow, once it is gone? Can snow, as white as desire be forgoten Can loneliness, as green as these mossy trees be forgiven? “These woody thoughts, that forgive every one, but forget nothing…”